مینگورہ، اوڈیگرام میں نوجوان بجلی میں کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقے اوڈیگرام میں28سالہ فدا علی ولد طوطی رحمان سکنہ تیندو ڈاگ بجلی میں کام کر رہا تھا کہ اچانک اُسے شدید جھٹکا لگا اور بے ہوش ہوگیا، نوجوان کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیاجا رہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا، بعد ازاں نوجوان کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
744 total views, no views today
Comments


