کانجو، کانجو میں بجلی کی ہیو ی ٹرانسمیشن لا ئن لو ز ہو نے کی وجہ سے قیمتی جا نو ں کو ضا ئع ہو نے کا خد شہ لا ئق ہے ۔ عوامی حلقو ں نے اعلیٰ حکا م سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق تحصیل کبل کے علا قہ کانجو میں بجلی کے مین ہیوی ٹرانسمیشن لا ئن لو ز ہو نے کے وجہ سے قیتمی جا نے ضا ئع ہو نے کا خد شہ ہے ۔ گز شتہ اس ہیو ی لا ئن کے وجہ سے ایک شخص کو کر نٹ لگنے سے جا ں بحق ہو گیا تھا اور مز ید قیمتی جا نیں ضا ئع ہو نے کا شد ید خطرات لا ئق ہے ۔ مقا می لو گو ں نے محکمہ واپڈا اور دیگر اعلیٰ حکا م سے نو ٹس لینے اور جلد از جلد ہیو ی لا ئن کو درست کر نے کا مطا لبہ کیا ہے ۔
654 total views, no views today
Comments


