مدین ، مدین ،شادی شدہ خاتون نے دریا میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی ،پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق مدین کے علاقہ کاڑگے کی رہا شی پینتالیس سالہ خاتون مسماۃ گل مینہ زرجہ صاحب زر نے درب کے مقام پر دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا مسماۃ پانچ بچوں کی ماں ہے خودکشی کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں مدین پو لیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے
654 total views, no views today
Comments


