سوات،مٹہ میں سی ٹی ڈی پولیس کی کاروائی ،مٹہ پولیس کو مطلوب دوشد ت پسند گرفتار ،سی ٹی ڈی تھانہ منتقل ،تفصیلات کے مطابق مٹہ میں سی ٹی ڈی پولیس نے خفیہ اطلاع پر سمبٹ سے تعلق رکھنے والے دو شدت پسند بھائیو ں انعام اللہ اور اسلام پسران حاجی اکبر کو گرفتار کرلیا ہے پولیس کے مطابق دونو ں ملزمان پولیس کو دیگر مقدمات کے علاوہ دہشت گردی کے مقدمات میں بھی مطلوب تھے
دونوں ملزمان کوتفتیش کے لئے سی ٹی ڈی تھانہ منتقل کردیا گیا ہے ۔
364 total views, no views today
Comments


