مینگورہ ،تحصیل مٹہ کیعلاقہ درشخیلہ میں منگورہ سے مدین جانے والے فلائنگ کوچ کو حادثہ اْس وقت پیش آیا جب تیزرفتاری کے باعث کھتوں میں جاگرا۔جس کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو مٹہ ہسپتال پہنچا دی گئے۔ جہاں پر3 افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔
دوسرا واقع گاوں سین پوڑہ میں پیش آیا۔جہاں پر ایک موٹر کارنے بچے کو ٹکرمارکر زخمی کردیا۔
تیسرا واقع متہ بازارمیں پیش آیا۔ جس میں سوزوکی نینوجوان کو ٹکرمارزخمی کردیا۔پولیس نے رپورٹ درج کرلی۔
670 total views, no views today
Comments


