سوات،سوات کے سیاحتی وادی کالام کے علاقہ پشمال میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ، پولیس وین بال بال بچ گئی، ذرائع کے مطابق سوات کے تحصیل بحرین کے علاقہ پشمال میں سڑک کے کنارے کھڑے موٹر کار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ اس وقت کیا گیا جب پولیس کی موبائل وین موٹر کار کے قریب سے گزر گئی، ذرائع کے مطابق حادثہ میں موٹر کار تباہ ہوگئی،جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس نے واقعہ کے بعد سرچ اپریشن شروع کردی ہے۔
672 total views, no views today
Comments


