سوات ،سوات میں چار ہزار سے زائدطلباو طالبات ایف اے، ایف ایس سی میں داخلوں سے محروم ہوگئے ، الف اعلان کے رپورٹ کے مطابق سوات کے مختلف کالجوں میں داخلوں سے محروم ہونے والے طلباء وطالبات کی تعداد چار ہزار اٹھ سو کے قریب ہے جن کو کسی بھی تعلیمی ادارے میں داخلہ نہ مل سکا ، ان طلباء وطالبات میں اے گریڈ کے طلباء وطالبات بھی شامل ہیں، الف اعلان کے مطابق جہانزیب کالج میں ایک ہزار، ڈگری کالج مینگورہ میں ایک سو اسی، کبل ڈگری کالج میں دو سو پچاس طلباء وطالبات داخل ہیں ،
578 total views, no views today
Comments


