مینگورہ ، وسیم اقبال ولد فضل حق سکنہ اسلام پور 7 مار چ2014 کو گھر سے کالج کیلئے نکلا تھا جس کے بعدوہ آج تک گھر واپس نہیں آیا اور گزشتہ پانچ دنوں سے لاپتہ ہے ،گھر والوں نے ہر جگہ تلاش کی مگر تاحال اسکا کچھ پتہ نہیں چل سکا جس کے وجہ ان گھر والے شدید دکھ درد میں مبتلا ء ہیں، وسیم اقبال جو کہ ڈگری کالج مینگورہ میں فسٹ ایئر کا طالب علم ہے ، جس کا رنگ گورا اور جوڑوں کا مریض بھی ہے ،
جس نے کالج کے سفید کپڑے اور کالج کا سرخ کورٹ بھی پہنا ہوا ہے ، اگر کسی کو وسیم اقبال کے بارے میں معلومات ہو تو برائے مہربانی اپنے قریبی پولیس سٹیشن میں یا اس نمبر پر رابطہ کریں۔
-0946-865486-0345-9455057-0322-9019926
398 total views, no views today
Comments


