مینگورہ نوجوان لڑکی نے زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرلی ، واقعات کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ دنگرام میں مسماۃ (ر)دختر بخت بہادر عمر27/28سال نے زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرلی ، فوری طور پر سیدوگروپ آف ہاسپٹلز پہنچا دیا گیا مگر وہاں پر زہریلی دوا نے پہلے ہی نے اپنے اثر کر دیا تھا
مٹہ، مٹہ سوات میں 15سالہ ذہنی مریض بچے نے زہریلی دوا کھا کر اپنے زندگی کا خاتمہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق مٹہ سوات کے علاقہ ارکوٹ میں15سالہ ذہنی مریض اختر منیر ولد محمد رسول نے غلطی سے چوہوں کی زہریلی گولیاں کھا کراپنے زندگی کا سفر ختم کردیا۔گھر والوں نے فوری طور پر مٹہ ہسپتال پہنچایا لیکن انہوں نے پہلے ہی سے دنیا کو خیر باد کہہ دیا تھا۔مٹہ پولیس نے پوسٹ مارٹم کرکے بعدمیں لاش ورثاء کوحوالہ کیا۔
329 total views, no views today


