سوات، سوات میں گرمی کی شدید لہر ، وادی میں بجلی بندش کا دورانیہ بھی بڑھ گیا، شہری دریائے سوات میں نہانے پر مجبور، ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں گزشتہ دو دنوں سے گرمی کی لہر میں شدت اگئی ہے، جبکہ اوپر سے محکمہ واپڈا نے شہر سمیت پورے وادی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھا دیا ہے،
ہر تیس منٹ کے بعد دو گھنٹے کیلئے بجلی بند کر دی جاتی ہے، گرمی کی شدت کو کم کرنے کیلئے شہر کے لوگ دریائے سوات میں نہانے پر مجبور ہوگئے ہیں، اور ٹھنڈے پانی میں نہا کر وہ گرمی کی شدت کم کررہے ہیں۔
351 total views, no views today
Comments


