بریکوٹ ، جی ٹی روڈ پر بجلی کے بارہ ہزار لائن ائے روز ٹوٹ جاتے ہیں ‘ جس کی وجہ سے حادثات معمول بن گئے ‘ حلقے کے ایم پی ائے کی نا اہلی کی وجہ سے یہ بوسیدہ تاریں لوگوں کے خطرے کا باعث بن گئے ‘ فوری طور پر یہ بوسیدہ تاریں تبدیل کیا جائے ‘ ورنہ بھرپور احتجاج کرینگے ‘ ان خیالات کا اظہارممتاز قانون دان اکرام علی خان ایڈوکیٹ نے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ آج کل پارڑی روڈ پر بڑے رش ہوتے ہیں اور ائے روز بجلی کے بارہ ہزار لائن ائے روز ٹوٹ جاتے ہیں جس کی وجہ سے حادثات رونما ہوتے ہیں مگر کوئی پُرسان حا ل نہیں ‘ ہمارے حلقے کے ایم پی ائے کو باربار کہنے پر وہ کوئی نوٹس نہیں لے رہا ‘انہوں نے حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
662 total views, no views today
Comments


