مینگورہ ، سوات پریس کلب جنرل کونسل کا اجلاس آج ہوگا ، سوات پریس کے ایک پریس ریلیز کے مطابق سوات پریس کلب کے جنرل کونسل کا اجلاس آج 23 اگست کو صبح 11:00 بجے سوات پریس کلب میں ہوگا ، تمام ممبران اجلاس میں بروقت شرکت کریں ۔
632 total views, no views today
Comments


