سوات،گراسی گراونڈ کے قریب سیدو شریف سڑک ٹریفک کیلئے بند، عوام کو متبادل سڑک استعمال کرنے کی ہدایات جاری ، سیدو شریف سڑک پر گزشتہ پانچ گھنٹوں سے ایل ایچ ڈبلیو احتجاج کررہی ہے، جس کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئییں، ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے سڑک بندش کی وجہ سے متبادل سڑک کو استعمال کرنے ہدایات جاری کردی ہیں، سیدو شریف ، مرغزار جانے والے افراد اور گاڑیاں امانکوٹ سڑک استعمال کریں تاکہ پریشانی سے بچا جا سکے، سیدو شریف شاہراہ پر گزشتہ پانچ گھنٹوں سے ایل ایچ ڈبلیو احتجاج کررہے ہیں، جس کی وجہ سڑک ٹریفک کیلئے بند ہے۔
918 total views, no views today
Comments


