سوات ۔مینگورہ بھر اور گرد نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے،لوگو ں میں خوف وہراس تفصیلات کے مطابق سوات اور مالاکنڈ ڈو یژن بھر میں رات 2بج کر 20 کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگو ں میں خوف وہراس پھیل کرخوف کے مارے گھر وں سے باہراکر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے ،امریکی جیولرجیکل سروے اور زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ سوات، شانگلہ،لوئر دیر،چترال ،غدر،پشاور اوردیگر مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے،اور زلزلے کا شدت5.5 اور گہرائی 93کلو میٹر ریکارڈکی گئی،زلزلے کا مرکزکوہ ہندوکش،افغانستان ریجن تھا۔
رپورٹ۔شہزاد نوید
896 total views, no views today
Comments


