سوات۔بحرین کے علاقے میں سیاحو ں کے گاڑی گرگئی ،ایک شخص جان بحق، دو ابھی تک لافتہ ہیں تلاش جاری تفصیلات کے مطابق بحرین کے علاقہ میں سیاحو ں کی گاڑی دریا سوات میں گرگئی ،گاڑی میں تین افراد سوار تھی سوار افراد میں ایک شخص موقع پر جا ن کے بازی ہار گئی،ذرائع کے مطابق مقامی لوگو ں کے جانب سے خو د اپنی مدد اپ کے تحت دو افراد کی تلاش جاری ہیں، دریا سوات کے مو ج مست لہروں کا شکار ہونے والے گاڑی میں سوار سیا حو ں کا تعلق رسالپور سے بتایا جارہا ہیں
نمائندہ خصوصی شہزاد نوید سوات
746 total views, no views today
Comments


