خوازہ خیلہ، سوات ضلعی زکواۃ کمیٹی کے چیئر مین نے تحصیل ہیڈ کو ارٹر اسپتال خوازہ خیلہ میں غریب مریضوں کے لئے ( ایک لاکھ ) روپے کا چیک اسپتال کے انچارج ڈاکٹر عیسیٰ خان کو بذریعہ ویلیج کونسل ٹھیکدارئی کے کونسلر گل شیر خان اور جمعیت اسلامی کے کا رکن واجد حوالہ کیا اس موقع پر کو نسلر گل شیر خان نے میڈ یا سے گفتگوکر تے ہو ئے کہا کہ تحصیل خوازہ خیلہ میں زکواۃ فنڈ کے منصفا نہ تقسیم اولین ترجیح ہو گے خوازہ خیلہ میں زکو اۃ فنڈ سے غر یب مر یضوں کے لئے ادویا ت کے فراہمی کے لئے سوات زکو اۃ کمیٹی کے چیئر مین خصوصی اقداما ت اٹھا رہی ہے انشاء اللہ ہم سب کی کوشش ہے کہ خوازہ خیلہ میں ادویا ت کے مد میں زکو اۃ سے زیا دہ سے زیا دہ فنڈ منظور ہو جا ئیں
768 total views, no views today
Comments


