مینگورہ ، بریکوٹ میں گشت کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کردیا ، پولیس سٹیشن غالیگے کے پولیس کے مطابق بشیر احمد نامی پولیس اہلکار گشت پر تھی کے نامعلوم افراد نے ان پر اندھادند فائرنگ کر کے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگے ، پولیس اہلکار کو تشویشناک حالت میں بریکوٹ ہسپتال میں لایا گیا، زخمیوں کے تاب نہ لائے ہوئے چل بسا،
بشیر احمد کا تعلق تحصیل بریکوٹ کے گاؤں کوٹہ سے ہے غالیگے پولیس سٹیشن نے نامعلوم افراد کے خلاف ایف ائی آر درج کردئے گئے، مزید تفشیش کیلئے پولیس کے باری نفری واردات کے جگہ میں موجود ہے ،سوات میں نامعلوم افراد کے فائرنگ سے آج قتل ہونے والے افراد کے تعداد دو ہو گئے ، جبکہ گزشتہ پندرہ دونوں میں نامعلوم افراد نے دو امن کمیٹی کے ممبر ان اور ایک پولیس اہلکار کو ٹار گٹ کیلنگ کا نشانہ بنایا گیا۔
302 total views, no views today


