مٹہ ، مٹہ نامعلوم افراد کے فائرنگ سے ایک شخص ہلاک۔رات نو دس بجے کے قریب نا معلوم افراد نے مقتول کو گھر سے بلا کر دروازے میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔بیوی نے نا معلوم افراد کیخلاف رپورٹ کر کے کالاکوٹ تھانے میں رپورٹ درج کی۔تحصیل مٹہ کے علاقہ گوہل سخرہ میں رات نو دس بجے کے قریب نا معلوم افراد نے مسمی محمد صادق ولد محمد قاسم سکنہ گوہل کو اپنے گھر سے باہر بلا کر گھر کے دروازے میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا
۔جبکہ ملزمان فرار ہو نے میں کامیاب ہوگئے۔ادھر پولیس نے مقتول کے بیوی کے دعوے داری پر نامعلوم افراد کیخلاف رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر
368 total views, no views today
Comments


