ممبئی: بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ بالی ووڈ کے تینوں خانز آئندہ سو سال تک بالی ووڈ پر راج کریں گے۔
یہ بات انھوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ، امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ سلمان خان، شاہ رخ خان اور عامر خان تینوں بہت اچھا کام کرر ہے ہیں اور مجھے امید ہے کہ وہ آئندہ 100سال تک اپنی اداکاری سے پرستاروں کا دل بہلاتے رہیں گے۔
797 total views, no views today
Comments


