کالام، کالام شہو کے رہائشی نوجوان ڈینگی وائرس کی وجہ سے ایل آرایچ پشاور میں جانبحق ہوگئے ، شیر زمین ولد موسیٰ خان ساکن شہو کچھ دن پہلے ڈینگی وائرس کے شکار ہوگئے تھے جیسے علاج معالجہ کیلئے ایل آر ایچ پشاور ریفر کیا گیا تھا وہاں پر وہ جانبر نہ ہوسکے اور انتقال کرگئے جیسے بعدازاں شہو کالام میں سپرد خاک کردیا گیا –
706 total views, no views today
Comments


