سوات ۔مینگور ہ میں انجینئر امیر مقا م سے اختلا فات کے پیش نظر ،ن لیگ کے جنر ل سیکرٹری انجینئرعمرفاروق عہدے سے فارغ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مینگورہ اوردیگر علاقو ں میں ن لیگ کے کارکنو ں میں شدید اختلافات اور پریشرگروپ بننے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے باعث انجینئر امیر مقا م نے صوبائی صدر پیر صابر شاہ مشاورت کر کے ن لیگ کے جنر ل سیکر ٹری انجینئرعمرفاروق عہدے سے فارغ کر دیا ذرائع کے مطابق انجینئرعمرفاروق کا کہنا ہے کہ اس طر ح کے اختلافا ت پارٹی کے تبائی کا باعث بن سکتی ہے
728 total views, no views today
Comments


