مینگورہ ، مینگورہ شہر کے کس روڈ پر ورکشاپ میں گیس ٹینکی دھماکہ ،مینگورہ شہر میں دھماکے کی آواز سے گونج اٹھا۔لوگوں میں خوف وہراس، مینگورہ شہر کے علاقہ کس روڈ پر ایک ورکشاپ میں اچانک گیس ٹینکی زورد دار دھماکے سے پھٹ گیا۔جس کے نتیجے میں ایک زور دار دھماکہ ہوا۔دھماکے کی نتیجے میں مینگورہ شہر میں عوام میں ایک خوف کی فضاء پھیل گیاہے۔سوات میں قیام امن کے بعد گیس ٹینکوں کی پھٹنے میں اضافہ ہوا ہے۔ماضی میں یہاں ایک ٹینکی کبھی نہیں پھٹا ہے۔انتظامیہ سے عوام سوال کر تے ہیں کہ کیا یہ تو بم ٹینکی تو نہیں ہے۔کیو نکہ اس سے پہلے بھی جتنے دھماکے ہوئے ہیں۔ا س میں انسانی جانوں کو نقصان پہنچا ہے ۔اور زیادہ تر لوگ جاں بحق بھی ہوئے
544 total views, no views today
Comments


