سوات ، مینگورہ جہانزیب کالج کے سامنے د ندھاڑے موٹر سا ئیکل غائب، طلبہ نے مینگورہ سیدوشریف تھانہ میں رپورٹ درج، لیکن پانچ د ن گزرنے کی با وجو د کو ئی خیرو جبر سامنے نہیں آیا۔ مینگورہ کے سب بڑی کالج جہا نزیب کا لج کے سامنے پیر کی دن دندھاڑے موٹر سا ئیکل غا ئب ہو گیا جس سے طلبہ نے سیدو شر یف تھا نہ میں رپورٹ درج کر دیا محمد زبیر خان سکنہ کا نجو جہا نزیب میں کمپیوٹر سائنس کا طلبہ ہے محمد زبیر نے میڈیا کی نمائندوں کے سا تھ با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ میرا موٹر سائیکل صبح کے وقت چو ری ہو ئی تو ہم نے فورا بعد مینگورہ سیدو شریف تھا نہ میں رپو رٹ درج کر دیاانہو ں نے کہاکہ ہماری ساتھ کسی کو ئی ذاتیات نہیں اور نہ کسی پرالزام لگا سکتاہوں انہوں نے کہا کہ میرا مو ٹر سائیکل کا ما ڈل ہونڈا، رنگ سرخ ،ما ڈل دوہزاد ،نمبر پلیٹ6560،اور انجن نمبر1305028ہیں ہم مینگورہ پو لیس اور انتظامیہ سے التجا ء کر تا ہو ں کہ جلد ازجلد اسے تالا ش کرے۔
584 total views, no views today


