کبل، کبل میں ا یم این اے مرا د مُراد سعید اور صو بائی وزیر محب اللہ خان کبل تا کالا کلے رو ڈ افتتاح کے بعد ویٹر نری ہسپتال کے افتتا ح کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ہم نے اپنے دو سالہ دور حکومت میں اتنے تر قیا تی کام کئے ہیں کہ گذشتہ 69 سالو ں کی تا ریخ میں اس کا کوئی مثا ل نہیں ملتی ہم نے 32 سکولز بنا ئے جن میں مختلف کالج اور گرلز سکول شامل ہے چو دہ ٹیو ب ویل بنا ئے کبل تا کالا کلے سڑک جو کھنڈرا میں تبدیل ہو چکا تھا ہم نے مختصر عر صے میں سڑک پر کام مکمل کر کے پختہ کیا کبل ڈگری کالج میں ایو ننگ شپ شرو ع کیا کانجو گر لز کالج پر دس سالو ں سے کام بند اور اس کیلئے منظو ر شدہ فنڈ سر دخانے کے نظر ہو چکا تھا ہم نے دس کر وڑ کے لاگت سے گرلز کا لج کانجو پر دو با رہ کام شرو ع کیا انہو ں نے وا ضح کیا کہ PK-83 میں کانجو کے مقام پر ایک ڈگری کالج بنا یا جائے گا اسی طر ح PK-83 میں ایک کٹیگری (B) ہسپتا ل بھی منظورکیا گیا ہے اور بہت جلد اس پر بھی کام شروع ہو گا ہما ری کو ششیں ہے کہ PK-83 کے ساتھ NA-29 میں آ پ لو گو ں کا کو ئی بھی مسئلہ با قی نہ رہے ان خیالات کا اظہا ر صو بائی وزیرلائیو سٹاک محب اللہ خان نے کبل میں تقریب کے دو ران کیا یم۔ این۔ اے مرا د سعید نے خطاب کر تے ہو ئے کہا وقت کے ساتھ ساتھPTI کی تبدیلی اور ترقیاتی کام لو گو ں کو نظر آنا شرو ع ہو گئے گذشتہ حکومتو ں نے عوام کو سبز با غ دکھا کر مسائل و مشکلا ت میں دھکیل رہا ہے ہما ری کو ششیں ہے کہ ہم ادا رو ں میں اصلا حا ت کے ساتھ ساتھ اتنے تر قیاتی کام کرے کہ وہ لو گو ں کے مسائل و مشکلات کو ختم کر نے کے ساتھ ساتھ تا ریخ کا ایک حصہ بن جا ئے انہو ں نے کہا کہ ٹرا نسفر نسی انٹر نیشنل کے رپو ر ٹ کے مطا بق ANP حکومت تا ریخ کی کرہٹترین حکومت تھی انہو ں نے عوام کے بجا ئے اپنے جیبو ں کو بھرا ہے اور جو لوگ اپنے جیبیں بھر رہے ہیں وہ کھبی عوام کے خد مت نہیں کر سکتے سوات میں دہشت گر دی کے دو را ن تبا ہ شدہ سکو لو ں کوPTI کے حکومت نے دو با رہ تعمیر کیا ہم نے تمام ادارو ں کو در ست کر کے حا ضری کو یقینی بنا یا کر فشن کے خا تمے کا وعدہ پو را کیا انہو ں نے کہا کہ لائیو سٹا ک کے ملک کے معیشت میں اہم کر دا ر ہے انصا ف اور تبدیلی میں ہم سب کا کر دار ہو نا چا ہیے عمرا ن خان نے عوام میں جو سیا سی شعور اجا گر کیا ہے وہ ہما ری لئے سب سے بڑی کامیا بی ہے اس موقع پر ڈاکٹر اختر علی سول ویٹرنری ہسپتا ل کبل نے MNA مراد سعید اور محب اللہ خان کو بریفنگ دیاتقریب سے PTI رہنما ء شاہی محمد ، محمد رحمان ، ایوب خان ایڈو کیٹ ، سعید خان آ ف ڈھیرئی ، ملک عبد الکبیر ، امجد علی ، ظفر علی خان اوردیگر نے بھی خطا ب کیا ۔
580 total views, no views today


