سوات، سوات میں 14سالہ نوجوان لڑکی نے زہریلی دوا کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ،پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل چاباغ کے محلہ کیمل پور میں چودہ سالہ لڑکی مسماۃ (ب) دختر اقبال حسین نے مبینہ طور پر زہریلی دوا کھا لی جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی لڑکی کو طبی امداد کے لئے سیدوشریف اسپتال پہنچا یا جارہا تھا مگروہ جانبر نہ ہوسکی ،خودکشی کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی ہیں تاہم چارباغ پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے انکوائری شروع کردی ہے ۔
694 total views, no views today
Comments


