مینگورہ، سوات میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ،سوات تحصیل مٹہ کے علاقے سخرہ میں دن دیہاڑے نامعلوم نقاب پوش کی فائرنگ سے ریٹائر سکول ٹیچر جاں بحق۔ملزمان واقعے کے بعد فرارہونے میں کامیاب۔پولیس کے مطابق سوات تحصیل مٹہ کے علاقے سخرہ میں گھر جاتے ہوئے پہلے سے تاک پر بیٹھے نامعلوم نقاب پوش نے فائرنگ کر کے ریٹائر سکول ٹیچر ثواب خان ولد غلام اکبر سکنہ سخرہ کو قتل کردیا۔
ملزمان واقعے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔پولیس نے نامعلوم افرادکے خلاف رپورٹ درج کر کے تفتیش شرو ع کردی ۔
446 total views, no views today
Comments


