سوات، مین بازار میں دن دیہاڑے گھر سے لاکھوں کے نقدی اور سونا غائب ،پولیس نے مالک مکان کے رپورٹ پر مقدمہ درج کردیا، مینگورہ کے محلہ بنجاریان مین بازار میں عماد ولد محمد ظاہر کے گھر کے تالے کو مبینہ طور پر کسی چور نے توڑ کر تجوری میں موجود چار لاکھ روپے نقد اور ڈیڑھ تولے سونا چوری کرلیا، پولیس نے مالک مکان عماد کے رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کرددی۔
630 total views, no views today
Comments


