مینگورہ، مینگورہ شہر میں ٹریفک اہلکاروں کی اگری نگری،راج قائم، مینگورہ شہر کے مصرو ف ترین روڈ نویکلے چوک میں تعینات ٹریفک پولیس اہلکار ،گپ شپ میں مصروف رہے ،ٹریفک جام رہا،عوامی حلقوں کاڈی آئی جی ملاکنڈ سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔ مینگورہ شہر میں ٹریفک اہلکاروں کی راج قائم ،شہریوں کا جینا حرام ہوگیا۔بالا افسران خاموش تماشائی بن گئے۔روزانہ کی بنیا پر مینگور ہ شہر کی مصروف ترین سڑک نویکلے چوک میں ٹریفک اہلکار ڈیوٹی کے بجائے اپنے گپ شپ میں مصروف ہوتے ہیں۔ٹریفک جام ہو یا کوئی قانون کے خلاف ورزی کریں کوئی پرواہ نہیں کرتے ۔جس کے وجہ سے روزانہ نویکلے روڈ پر تریف گھنٹوں گھنٹوں جام رہتے ہیں۔عوامی حلقوں نے ڈی آئی جی ملاکنڈ آزاد خان سے مطالبہ کیا ہے کہ مینگورہ شہر میں مینگورہ شہر میں ٹریفک جام ہونا ۔ٹریفک اہلکاروں کی ڈیوٹی نہ کرنے کیوجہ سے ہیں۔اس مسئلے کے حل کے لئے اقدامات اٹھائیں تاکہ عوامی مشکلات میں کمی
546 total views, no views today


