سوات ۔مینگورہ بھر میں گزشتہ روز سے جاری میدانی علاقوں میں مسلسل بارش جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں مزیداضافہ ہوگیا جس سے وادی سوات کی بالائی علاقے کالام،مہو ڈنڈ ،اشو اور مٹلتاں کی پہا ڑوں نے سفید چادر اڑھ لی ہیں ہر طر ف سفید ی ہی سفید ی چھاگئی جس سے نہ صرف وادی کی حسن دوبالا ہو گیاہے لا ہو ر ،پشاور ، کر اچی ،اسلام اباد سے آئے سیاح برف پوش منا ظر دیکھنے اور لطف اٹھانے کی بہت شو قین ہو تی ہیں جب وادی سوا ت کی سیاحتی علاقی کالا م، ملم جبہ ،مہوڈنڈمیں شدید برفباری ہو جاتے ہیں تو ایک طر ف سیا حتی علاقی اور سوات کی رابطہ منقطع ہو جائی ہیں تو دوسری جانب سیاحتی علاقی کی لوگو ں کو خوراکی اشیاء بھی نا فید ہو جاتی ہیں سا تھ ساتھ ان برف پوش علاقوں میں گرم ملبوسات اور گرما گرم خوراکی اشیا ء کی مانگ بھی بڑھ جاتی ہے مختلف بازاروں میں خوراکی اشیاء مثلا، سوپ ،مچھلی ،چکن اور چپلی کباب کی دکانو ں میں ہر وقت لوگو ں کا رش لگا رہتا ہے گرمی سے ستائی عوام موسم سرما کی دوسری برفباری خوب لطف اندوز ہو رہی ہیں اورٹھنڈی ٹھار مو سم کا خوب سواگت کر تی ہے مو سم کا صورتحال کہنے والو ں کے مطابق بارش اور برفباری کا سلسلہ ٓائیندہ 24 گھنٹوں تک جاری رہیگا، سوات کے بالائی علاقوں میں ہر سال 10 فٹ سے زیادہ برفباری ریکارڈ کی جاتی ہے جس کے باعث بالائی علاقے شدید سردی کے لپیٹ میں رہتے ہیں اور لو گ سردی انے سے پہلے پہلے اپنے لئے گرم ملبوسات کی سا تھ سا تھ دوسری ضروریا ت کو پورا کر نے کا انتظا م کر رہی ہے۔
خصوصی رپورٹ۔ شہزاد نو ید
534 total views, no views today


