مینگورہ، مینگورہ کے علاقے رنگ محلہ میں معمولی تکرار پر فائرنگ تین افراد زخمی،،ملزم گرفتار،پولیس کے مطابق مینگورہ کے علاقے رنگ محلہ میں معمولی تکرار پر باسط شعیب نے فائرنگ کر کے تین افراد اسد علی ،پیر محمدخان اور نعمان کو شدید زخمی کردیا۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف سنٹرل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔جہاں انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے واقعے کی رپورٹ درج کر کے تفتیش شرو ع کردی
478 total views, no views today
Comments


