مینگورہ ، ڈیڈک چیئر مین ایم پی اے فضل حکیم خان کا پر نسپل کے ہمراہ گور نمنٹ جہا نزئب کا لج کا معائینہ کیا ،معائنے کے دوران زلزلے سے متاثر ہ جہانز یب کا لج کے کلاسوں کا معائنہ کیا ،کالج کے مرمت پر بہت جلد ہی کا م شروع ہوجائیگا۔ فضل حکیم خان کا جہا نزیب کالج کے پر نسپل کو یقین دہانی ۔تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز ڈیڈ ک چیئرمین ممبر صوبائی اسمبلی فضل حکیم خان نے زلزلے سے متاثرہ ہو نے والا گور نمنٹ جہا نزیب کا لج کا معائنے کیا ۔معائنے کے دوران جہا نزیب کالج کے پر نسپل سمیت دیگر سٹاف کے ہمراہ کالج کے متاثر ہ جگہوں کا معائنہ کیا ۔جبکہ پر نسپل نے چیئرمین ڈیڈ ک فضل حکیم کو کالج کے مسائل کے حوالے سے بخوب اگاہ کیا ۔جس پر ڈیڈک چیئرمین ایم پی اے فضل حکیم خان نے کہا کہ کالج کے متاثرہ جگہوں پر بہت جلد ہی کام شروع ہوجائیگا ۔ہمارے کوشش ہیں کہ جہا زیب کالج کو بہتر سے بہتر بنا جائیگا کیونکہ گورنمنٹ جہا زیب کالج قدم اور سوات کے تاریخی کالج ہیں جس سے لاکھوں کے تعدادنوجوانوں نے اچھے تعلیم حاصل کر نے کے بعد مختلف محکوموں میں کام کر رہے ہیں
652 total views, no views today


