مینگورہ، سوات کے مشہور سیاحتی مقام ملم جبہ کے دلکش ،نظاروں اور برف پوش پہاڑوں میں2014کے پانچ روزہ رنگا رنگ سنوفیسٹول تمام تر رنگینیوں کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا ہیں اختتامی تقریب کے دوران ملک بھرکے کھلاڑیوں نے سکی ،پیراگلائیڈنگ اور ہیرماڈلنگ کاشاندار مظاہر کیا ، کھیلوں کو دیکھنے کیلئے ملک بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد ملم جبہ میں موجود تھی
،آخری روز ملم جبہ میں زبردست رش اور گہماگہمی اور رونق رہی ہیں سنو فیسٹول میں آخری رات میوزیکل نائٹ کا شاندار پروگرام بھی ودودیہ ہال سیدوشریف میں منعقدہوئی جس میں ملک کے نامور پشتو اور اُردوسنگرز نے اپنے پن کامظاہرہ کیاہیں سنگر ز میں ہمایوں خان ،ایاز خان ،کائنات ،صائیمہ ناز پشتو اور اُردو کے مشہور سنگرزجواد احمد نے شرکت کیا ہیں پروگرام کے اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی خیبر پختونخوا کے کور کمانڈرخالد ربانی تھے ،مہمانوں کی استقبال میں سکولوں کے بچوں نے ملی نغموں پیش کئے جس کے بعد خالد ربانی نے کھیلوں میں بہترین کاردگی دیکھانیوالے کھلاڑیوں میں شیلڈ اور اور انعامات تقسیم کئے ،
552 total views, no views today


