دہلی میں بالی وڈ کی نئی ہارر فلم راگنی ایم ایم ایس ٹو کی تشہیری تقریب ہوئی۔
فلم ساز ایکتا کپور کا کہنا ہے ہارر فلم کے دل دہلا دینے والے مناظر شائقین کے رونگٹے کھڑے کر دیں گے۔ نئی فلم دو ہزار گیارہ میں بننے والی فلم راگنی ایم ایم ایس کا سیکوئل ہے جس میں سنی لیونی مرکزی کردار کر رہی ہیں۔ دہلی میں فلم کی تشہیری تقریب کے دوران فلم ساز ایکتا کپور کا کہنا تھا کہ راگنی ایم ایم ایس ٹو سنسنی خیز اور دہشت سے بھُر پور ہے۔
بھوشن پاٹیل کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم اکیس مارچ کو ریلیز ہوگی۔
1,142 total views, no views today
Comments


