سوات،اہم سیاسی شخصیت سنگین خان ،ملک شیر اورمحمد زیب نے مشترکہ کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے عوام کو مایوسی کے سو ا کچھ نہیں دیا ہے ،حکومت فوری طور پر عوام کے محرومیوں کے خاتمے کیلئے ٹھو س اقدامات اٹھائیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روزمیڈ یا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ عوام نے تحر یک انصاف کو انصاف اور نیا تبدیلی لانے کیلئے ووٹ دیا تھا
لیکن تحر یک انصاف کے وعدے جھو ٹے نکلے ۔انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف کے دعو یدار فور ی طور پر عوام کے مسائل حل کر نے پر توجہ دیں تاکہ عوام کے مسائل حل ہو سکیں ۔
463 total views, no views today
Comments


