سوات ۔ائیڈیا این جی او پی پی اے ایجو کیشن پروجیکٹ اور ایڈوکیٹری گروپ نے نا ظم اعلی سوات محمد علی شا ہ سے ملا قات ،جس میں سر کا ری اسکو لو ں پر خصو صی بات چیت ،اور تعلیم سے درجہ بندی کا نظا م ختم کر نے زور تفصیلات کے مطابق جمعے کی دن صبح گیارہ بجے میں ائیڈیا این جی او پی پی اے ایجو کیشن پروجیکٹ اور ایڈوکیٹری گروپ نے نا ظم اعلی سوات محمد علی شا ہ سے ملا قات ہو گیا جس میں گورنمنٹ اسکو لو ں کے تما م مسائل حل کر نے زوز دیا گیا ملا قا ت میں ایجو کیشن آفسر فر ہا ن قیوم ،یو تھ کو نسلر ذیشا ن خان اور فضل رحیم ایڈو کیٹ شر یک ہو ئے ملاقات کی دوران ایجو کیشن افسر فر ہا ن قیوم نے نا ظم اعلی سوات محمد علی شا ہ سے کہا کہ گورنمنٹ جی جی پی ایس نیلی گرام اور خا س کس گورنمنٹ سکو ل عدم توجہ نہ ہونے کی باعث میں کئی مہینو ں سے بند ہیں کو ئی بلینگ ،تو کئی اسا تذہ کم ہونے کی با عث ویرا ن ہے انہو ں نے کہا کہ ہم صو با ئی حکو مت اور نا ظم اعلی سوات سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان اسکو لو ں پر عدم تو جہ کی ضرورت ہیں انہو ں نے کہا کہ اگر شیر فلم گورنمنٹ سکو ل پرائمری درجے سے مڈل میں تبدیل ہو گے تو سینکر وں بچوں کی تعلیمی سا ل ضائع ہو نے بچ سکتا ہیں اخر میں نا ظم اعلی سوات محمد علی شا ہ نے کہا کہ تعلیم کی ہمارے ترقی اور بنیا دی حق ہے ہم ایک ہفتے ان تما م سکو لزر کا دورہ کر ئینگے اور جلداز جلد ان تما م مسائل کا خاتمہ کر ینگئے سا تھ سا تھ نا ظم اعلی سوات نے کہا کہ اگر کسی قوم کی تعلیم معیار مضبو ط ہو ں تو وہ قو م جلد ازجلد ترقی کی طر ف گامزن ہو جاسکتی ہیں۔ رپو رٹ ۔شہزاد نوید خان
500 total views, no views today


