مینگورہ ، پاک فوج کے زیر انتظام امدادی سرگرمیاں بھرپور طریقے سے جاری ہیں۔اسی سلسلے میں پاک فوج کے زیر انتظام گراسی گراؤنڈ سیدو شریف میں زلزلے سے متاثرہ75 افراد میں راشن، کمبل، رضائیاں، گرم کپڑے ،جوتے اور ضرورت کے تمام اشیاء تقسیم کی ۔پاک فوج زلزلے سے متاثرہ افراد کو سردیوں کی تمام تر سہولیات فراہم کرنے میں مصروف ہیں۔ زلزلے سے متاثرہ افراد کی ہر ممکن مدد کی جائے گی اور انھیں اس مشکل گھڑی میں اکیلا نہیں چھوڑا جائے گا۔
452 total views, no views today
Comments


