سوات ، بلوگرام میں زیرتعمیر کے گھر کے اندر فائرنگ چچابھتیجا زخمی، بلوگرام میں زیر تعمیر خالی مکان کے اندر نامعلوم افراد نے عبدرالرحمان سکنہ کوزہ درشخیلہ اور میاں سید کریم سکنہ طاہر آباد کو گولیاں مارکز زخمی کردیا ، مجروحین کو فوری طورپر سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔
458 total views, no views today
Comments


