سوات۔یو نیورسٹی آف سوات کو مختلف مقا ما ت تک منتقل کر نے سے طلبا ء نے یو نیو رسٹی چھوڑنے پر ترجیح ،طلباء کا کہنا ہے کہ دو سرے بلاکس کو ایک جا نب ٹرانسپورٹ کا مسئلہ ہو گیا تو دوسر ی جانب ویہا ں پر سہو لیا ت کے فقدان ہوگئے تفصیلات کے مطا بق26 اکتو بر کو آنے والے خوفنا ک زلزلے سے جس طر ح پو رے سوات میں تباہی مچا دی ہے تو اسطر ح کئی تعلیمی اداروں کو بے حال کر دیا ہے زلزلے سے یو نیو رسٹی آف سوات کے بلڈنگ میں جگہ بہ جگہ دراڑیں پڑنے کی وجہ سے ناقا بل استعما ل قراردیا گیا ہے جس سے ہزاروں طلباء و طلبات کی مستقبل پر سوالہ نشا ن ہے یو نیو رسٹی آف سوات کو مختلف مقا ما ت تک منتقلی کی نا کا م کو شیش جاری ہے لیکن ابھی تک کو ئی حل نہیں نکل سکا جس سے طلباء وطلبات یو نیورسٹی کو چھوڑنے پر ترجیح دے رہی ہیں طلباء کا کہنا ہے کہ یو نیورسٹی آف سوات کی ڈفارئمنٹ ہو م آف سا ئنس اورچا ربا غ میں شیلٹر لگا نے پر ترجیح دیتے ہیں لیکن بریکو ٹ سے مینگورہ یا مینگورہ سے چا رباغ جا نایہ ہمارے لئے سراسر مشکلات کے گھڑ ی ہے ان مشکلات کے پیش نظر ہم یو نیو رسٹی کو چھو ڑنے پر مجبو ر ہو گئے ہیں۔ یو نیورسٹی آف سوات کی علاوہ ریاست کے دور کے آخری تعلیمی درسگاہ گورئمنٹ جہا نزیب کالج کا بھی کچھ حال ایسا ہے وہ بھی زلزلے سے شدید متاثرہو گیا ہے اور نہ معلوم مدت تک خالی کرادیا گیا ہے کچھ طلباء وطلبات پی جے بلاک تو کو ئی خیموں میں پڑائی کرنے پر مجبو ر ہے خیموں میں پڑائیاں جانے والے طلباء پر جب بارش رحمت برساتا ہے تووہ بارش ان کیلئے نعمت سے زحمت بن کہ انکو چھٹی دی جا تے ہیں اگر سلسلہ ایسا رہا تو طلباء کے مستقبل تا ریکوں میں جا نے کا خدشہ ہے۔
رپورٹر۔شہزاد نو ید خان
1,076 total views, no views today


