بنگلہ دیش میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے راؤنڈاپ میچ میں ایشین چیمپئن سری لنن ٹیم نے دھونی الیون کو دھو ڈالا۔
تفصیلات کے مطابق ڈھاکہ میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں سری لنکن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 153رنز بنائے جواب میں بھارتی سورما مقررہ بیس اوورز میں محض 148رنز بناسکے۔ اس طرح سری لنکن ٹیم نے یہ میچ 5رنز سے جیت لیا۔
932 total views, no views today
Comments


