مٹہ، مٹہ تحصیل میں ہر قسم وال چاکنگ پر مکمل پابندی عائد کی گئی۔ٹی ایم مٹہ نے خصوصی احکامات جاری کر دی۔خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی کی جائی گی۔جسمیں قید اور جرمانہ شامل ہیں۔ ٹی ایم او نٹہ محمد خالق اوت چیف سینٹری انسپکٹر ذاکر اﷲ کے طرف سے جاری کردہ خصو صی بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبائی حکومت کے جانب سے دیواروں پر ہر قسم کی لکھائی پر پابندی لگانے کے بعد مٹہ تحصیل میں بھی ہر قسم وال چاکنگ پر مکمل پابندی عائد کی گئی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے۔کہ تمام لوگ و دیگر ادارے مٹہ تحصیل کے حدود میں وال چاکنگ نہ کریں۔خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کاروائی کی جائیگی۔جس میں قید و جرمانہ شامل
643 total views, no views today
Comments


