مینگورہ ، سوات میں اغواء برائے تاوان ادارے کا انکشاف ، ناخواندہ سربراہ کا انکشاف پہلے بڑے پیمانے پر بھتہ لیتے رہے ہیں اب گرفتاریاں شروع کی شریفوں کا جینا حرام کردیا ، تفصیلات کے مطابق صوبائی قبائلی علاقہ پاٹا کے صدر مقام مینگورہ میں انٹی کرپشن محکمہ جسکا یہاں پر تعینات افیسر ناخواندہ ہے اور یہ بھی پتہ نہیں ہے کہ یہ پولیس کے کونسے رینک سے تعلق رکھتاہے ، مبینہ طور پر پہلے مرحلے میں ریونیو اہلکاروں سے بھتے لے رہے تھے ، جبکہ چمک اور بھتے بند ہوئے جھوٹے نام نہاد ایف آئی آر درج کرلئے اور شریف سرکاری اہلکاروں کا جینا حرام کردیا ہے ، صوبائی حکومت صوبے میں کرپشن ختم کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں جبکہ اس کے ناک کے نیچے سوات سرکل میں ناخواندہ پولیس اہلکار کو تعینات کردیا جنہوں نے شریف اہلکاروں کا جینا حرام کردیا ہے ، اس سلسلے میں ان کے خلاف انکوائری اور ناخواندہ اور اس اہم پوسٹ پر کے تعیناتی کے انکوائری کی جائے کہ اس پوسٹ انکو کس طرح تعینات کیا ہے اور کس کو انہوں نے پرکشش مراعات سے نوازا ہے اور ان پرکشش مراعات کے بدولت اس ناخواندہ پولیس اہلکار کو سوات جیسے حساس علاقے میں تعینات کردیا ہے ، اس سلسلے میں جب اس ناخواندہ اہلکار سے فون نمبر0345-9001560 پر رابطہ کرنے کی بھر پور کوشش کی مگر اس کا موبائل حسب روایت بند آرہا تھا ۔
477 total views, no views today


