سوات، سوات کے بالائی اور سیاحتی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری شروع ہوگئی، محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کی رات اور بدھ کے دن ضلع سوات میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، کالام، ،مالم جبہ،سمیت دیگر پہاڑی اور سیاحتی علاقوں میں برفباری شروع ہوگئی ہے، جس کی وجہ سے ان علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے، جبکہ منگل کے روز ضلع سوات کے میدانی علاقوں میں بادل ہونے کی وجہ سے سردی بھی بڑھ گئی ہے۔
1,232 total views, no views today
Comments


