مینگورہ، سیکورٹی فورسز کے ساتھ زیر حراست مبینہ دہشتگرد ہلاک ،سیکورٹی فورسز کے ساتھ مبینہ دہشتگرد گل رحمان ولد سیف الرحمان سکنہ کوکارئی زشتہ چھ سات سال سے سیکورٹی فورسز کے ساتھ زیر حراست تھے ، حراست کے دوران ہلاک ہو گئے ہیں ۔
582 total views, no views today
Comments


