مدین ، ضلع سوات کے تاجران نے مہنگا ئی اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہڑ تال کی کال دی ہے مدین بازار کے تا جران نے بھی اس ہڑتال کی حمایت کرتے ہو ئے دکانیں بند رکھنے کا اعلان کیا ہے مدین بازار کے صدر محمد رحیم نے صحافیوں کو بتایا کہ ہم ضلع سوات کے تاجروں کے ساتھ ہیں اور انتیس جنوری کو مدین میں بھی شٹر ڈاون رہے گا انہوں نے کہا کہ مہگا ئی اور لوڈ شیڈنگ کے ساتھ ساتھ مدین میں پی ٹی سی ایل ایک بنیا دی مسلہء ہے
جس ہم احتجاج کا حق رکھتے ہیں اور ضلع کے ساتھ ساتھ مدین میں بھی دکانیں اور مارکٹیں بند رہیں گی
493 total views, 1 views today
Comments