مینگورہ، مینگورہ ملوک اباد کا رہائشی سعودی عرب میں چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا،لاش ابائی علاقہ منتقل کردی گئی، مینگورہ کے علاقہ ملوک اباد کا رہائشی ابراہیم ولد شاہ وزیر خان جو کہ محنت مزدوری کے غرض سے سعودی عرب میں مقیم تھا،کچھ دن پہلے کام کے دوران چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا،مرحوم کی لاش بذریعہ طیارہ سعودی عرب سے اسلام اباد لایا گیا۔جہاں سے ورثاء نے وصول کرنے کے
بعد ابائی علاقہ ملوک اباد منتقل کردیا گیا۔
536 total views, no views today
Comments


