سوات،تھانہ غالیگے پولیس کی کاروائی لنڈاکی چیک پوسٹ پر بھاری مقدار میں اعلی ٰ کو الٹی چرس بر امد ، ملزم گرفتار ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتش شروع کر دی ، تھانہ غالیگے پولیس کے مطابق ڈی پی او سوات شیر اکبر خان کے خصوصی ہدایات پر لنڈاکی چیک پوسٹ کے انچارج اے ایس ائی بخت رحمان نے پولیس نفری کے ہمراہ ناکہ بندی کی تھی ،
ناکہ بندی کے دوران سواریوں کے فلاینگ کو چ پہنچتی ہی پولیس نے روکنے کااشارہ ، کیا ، تلاشی کے واجد سکنہ باڑہ کے قبضے سے 2500 گرام اعلیٰ کوالٹی چرس بر امد ہوئی، لنڈاکی پولیس نے ملزم کو موقع پر گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ، اور مزید تفتیش شروع کر دی ، اس حوالے تھانہ غالیگے کے ایس ایچ او ، عماد الدین خان نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ ڈی پی او سوات شیر اکبر خان کے خصوصی ہدایات پر لنڈاکی سمیت تھانہ غالیگے کے حدود کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس کے نفری تعینات کر دئے ہیں ، جو تمام مشکوک افراد پر کھڑی نظر رکھتے ہیں ، اس قبل بھی لنڈاکی چیک پوسٹ پر 25 کلو اعلیٰ کو الٹی برامد کر چکے ہیں ،انہوں نے کہا کہ جرائم کے روک تھام پر عوام کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں ہے ، انہوں نے عوام سے اپیل کی ، پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کیا کر یں ، انہوں نے کہا کہ علاقے میں کسی قسم کے جرم کسی صورت میں برادشت نہیں کی جایئگی،
423 total views, no views today


