خوازہ خیلہ ،شانگلہ داموڑی میں رسول خان کی بیوی بقضائے الہی انتقال کرگئی مرحومہ پیر محمد خان کی بھابی،سابق ناظم داموڑی فضل محمود اور KPO سلطان محمود کی چاچی تھی مرحومہ کے جنازہ میں سماجی ، سیاسی اور عام لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپر د خا ک کیا گیا۔
902 total views, no views today
Comments


