سوات ، مینگورہ خواجہ آبا د گراونڈ میں چو دہ فروری کو مختلف مقا بلو ں کا انعقا د کیاجائیگا جس میں مختلف سکو لز اور مدارس کے طلبہ بھرپو ر حصہ لینگے تفصیلات کے مطا بق چو دہ فروری بروز جمعرات کو خو اجہ ابا د گر اونڈ میں پیڈ فا ونڈیشن کے جا نب سے مختلف مقا بلو ں کا انعقا د کیا جائیگا جس میں کرکٹ ، رسہ کشی ،فٹ با ل ، بیڈمینٹل اورقومی کھیل ہاکی شا مل ہو نگے اس سپو رٹس ایونٹ مختلف گورنمٹ سکو لز کے سا تھ ساتھ دینی مدارس کے طلبہ بھی پھر پور حصہ لینگے۔ اس مو قع پر پیڈ فا ونڈیشن کے ممبر زفر حا ن خا ن اور عمران خان نے کہا کہ سپو رٹس ایونٹ کے تیاریو ں نے اختتا می شکل اختیار کر دی ہے انشا ء اللہ چو دہ فرو ری بروزجمعرات کو ٹوریمنٹ کھیلا جا ئے گا انہو ں نے کہا کہ ہمارا کو شش ہے کہ ہم ا سطرح ٹوریمنٹ کا انعقا دکر کے نئی نسل کو مختلف بری سرگرمیوں سے بچا سکے انہو ں نے کہا کہ یہ ہمارا پہلا سپورٹس ٹوریمنٹ ہے لیکن اس کے بعد ہم بڑے سطح پرسپو رٹس ٹوریمنٹ کا انعقاد کر ینگے۔
752 total views, no views today


