منگلور ، منگلور کے علاقہ سالنڈہ میں مکان کی چھت گرنے سے 7افراد شدید زخمی ہوئے ، زخمیوں میں دو بچے بھی شامل ہیں ، جس کے حالت ہسپتال میں تشویشناک بتائی جاتی ہے ، منگلور کے علاقہ اعتبار گل کے مکان کی چھت گرنے سے 7افراد شدید زخمی ہوئے جن میں دو بچے شامل ہیں جنہیں فوری طور پر سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا ہے جہاں پر دونوں بچوں کا حالت بتائی جاتی ہے ۔
672 total views, no views today
Comments


