سوات، ڈی ایس پی مینگورہ شہر صدیق اکبر خان نے 23جنوری کو ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواران سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ الیکشن کمپلن شام کے بعد نہ کرے ،الیکشن کمپلنٹ میں جلسہ لینے کی اجازت ڈی سی سے لینا پڑیگا،اگر ڈی سی نے اجازت دی تو بعد میں اپ لوگ جلسہ بھی کرسکتے ہیں ، وہ بھی چار دیواری کے اندر کی جائیگی ،انہوں نے کہا کہ اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہے ،
جیتنے والے ممبران اپنے کارکنان کو پر امن رہنے کی ذمہ دار ہونگے ،ہوائی فائرنگ پر بھی پابندی ہے ،شور شرابہ اور حالات خراب کرنے کی اجازت کسی کو بھی نہیں ہے ،ممبران کارنر میٹنگ کر سکتے ہیں،کارنر میٹنگ سے پہلے پولیس کو بھی اگاہ کرنے کی ضرورت ہے ،پولیس اپکی خدمت کیلئے ہمہ وقت تیار ہے ،اس موقع پر ایس ایچ اومینگورہ پولیس سٹیشن وحید اللہ خان نے بھی خطاب کیا،ڈی ایس پی سٹی نے تھانہ رحیم اباد اور تھانہ بنڑ میں بھی ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے ممبران سے بھی خطاب کی
302 total views, no views today


